Kishore Kumar Hits

Amanat Ali - Pardes (Original Score) şarkı sözleri

Sanatçı: Amanat Ali

albüm: Pardes (Original Score)


میرے دل کو ستائے وہی یادیں تیری
مجھ کو بھول نہ پائیں سبھی باتیں تیری
جب سے ہویو پردیسی
روٹھی ہے قسمت ایسی

جب سے ہویو پردیسی
روٹھی ہے قسمت ایسی
تیرے ساتھ جڑی ہر سانس میری
کیوں توڑا دل میرا؟
گھر آ جا، تینوں رب دا واسطہ
میری آنکھیں تکتی ہیں راستہ
گھر آ جا، تینوں رب دا واسطہ
میری آنکھیں تکتی ہیں راستہ

یہ جو ہوائیں مجھ تک آئیں
تیرا سندیسہ، یارا، رو کے سنائیں
حال میرا تیرے جیسا ہونے لگا ہے
کہہ دی ہیں تُو نے، یارا، ہم کسے سنائیں
جب سے ہویو پردیسی
روٹھی ہے قسمت ایسی
تیرے ساتھ جڑی ہر سانس میری
کیوں توڑا دل میرا؟
گھر آ جا، تینوں رب دا واسطہ
میری آنکھیں تکتی ہیں راستہ
گھر آ جا، تینوں رب دا واسطہ
میری آنکھیں تکتی ہیں راستہ

رم جھم نیناں برسے ہی جائیں
دید کو تیری ترسے ہی جائیں
میری ساری یادیں لے کر چل دیا ہے بادل
التجا ہے میری، یارا، گھر کو لَوٹ آئیں
دل یہ بھول نہ پائے تیری نادانیاں
کس کے ساتھ جڑی ہیں تیری دل داریاں
جب سے ہویو پردیسی
روٹھی ہے قسمت ایسی
تیرے ساتھ جڑی ہر سانس میری
کیوں توڑا دل میرا؟

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar