Kishore Kumar Hits

Amanat Ali - Bahut Din Ho Gaye şarkı sözleri

Sanatçı: Amanat Ali

albüm: Bahut Din Ho Gaye - Single


رات کو دل نے دھک دھک کی تھی
کیا تُو نے دل پہ دستک دی تھی؟
تجھ کو دیکھے، تجھ کو چھوئے بہت دن ہو گئے
تجھ کو دیکھے، تجھ کو چھوئے بہت دن ہو گئے
بھول کے دنیا...
بھول کے دنیا تیرا ہوئے بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
سورج کا ہر روز کا چبھنا
آنکھ یہ کیسے جھیلے؟
سورج کا ہر روز کا چبھنا
آنکھ یہ کیسے جھیلے؟
ایک ہی cup سے چائے چکھے بہت دن ہو گئے
ایک ہی cup سے چائے چکھے بہت دن ہو گئے
بھول کے دنیا...
بھول کے دنیا تیرا ہوئے بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
ایک طرف چادر پہ سلوٹ
تڑپوں جہاں اکیلے
ایک طرف چادر پہ سلوٹ
تڑپوں جہاں اکیلے
بستر پہ دو تکیے رکھے بہت دن ہو گئے
بستر پہ دو تکیے رکھے بہت دن ہو گئے
بھول کے دنیا...
بھول کے دنیا تیرا ہوئے بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے
بہت دن ہو گئے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar