کہ تیرے بنا میں نہیں کہ میرے بنا تُو نہیں راستہ اجنبی لے چلا پھر وہیں ساتھ چھوٹا جہاں ہم ملے پھر وہیں کہ تیرے بنا میں نہیں، میں نہیں کہ میرے بنا تُو نہیں، تُو نہیں کہ تیرے بنا میں نہیں، میں نہیں کہ میرے بنا تُو نہیں، تُو نہیں ♪ درد تیرے میرے سانجھے، کیوں خلش پھر جاگے زندگی کی دوڑ میں ہم دور تم سے بھاگے ہم کریں کیا خلاصہ بے بسی یہ دے دلاسا کہ تیرے بنا میں نہیں کہ میرے بنا تُو نہیں کہ تیرے بنا میں نہیں، میں نہیں کہ میرے بنا تُو نہیں، تُو نہیں کہ تیرے بنا میں نہیں، میں نہیں کہ میرے بنا تُو نہیں، تُو نہیں نئیں لگدا وقت وچھوڑے دا ہن یار گزارہ کون کرے دنیا توں کنارہ ہو سکدا یاراں توں کنارہ کون کرے اب جو بچھڑے پھر ملیں گے ہم کبھی نہ دوبارہ میرے دل کے سونے پن کا کیوں نہ سمجھے اشارہ نہ دیں گے ہم دہائی دے محبت یہ گواہی کہ تیرے بنا میں نہیں کہ میرے بنا تُو نہیں کہ تیرے بنا میں نہیں، میں نہیں کہ میرے بنا تُو نہیں، تُو نہیں کہ تیرے بنا میں نہیں، میں نہیں کہ میرے بنا تُو نہیں، تُو نہیں رم جھم نینا برسے، ملنے کو یہ دل ترسے کب تُو ملے گا، ساجنا؟ رم جھم نینا برسے، ملنے کو یہ دل ترسے کب تُو ملے گا، ساجنا؟ رم جھم نینا برسے، ملنے کو یہ دل ترسے کب تُو ملے گا، ساجنا؟ رم جھم نینا برسے، ملنے کو یہ دل ترسے کب تُو ملے گا، ساجنا؟