تُو رب دا، رب دا جوگی دل عشق میں ہو گیا روگی اس پیار کی قدر نہ جانی او ربا جانے خیر منگدا (رب دا) تُو رب دا، رب دا جوگی دل عشق میں ہو گیا روگی اس پیار کی قدر نہ جانی او ربا جانے خیر منگدا وعدہ جو تیرے پیار کا پورا نہ کبھی ہو سکا جان لو گے بندگی تو ہو گے نہ پھر جدا دیا جو تیرا ساتھ وہ، تھاما جو تیرا ہاتھ وہ کیسے جدا تن سے ہوا جیون میرا؟ دیا جو تیرا ساتھ وہ، تھاما جو تیرا ہاتھ وہ کیسے جدا تن سے ہوا جیون میرا؟ تُو رب دا، رب دا جوگی (جوگی) دل عشق میں ہو گیا روگی اس پیار کی قدر نہ جانی او ربا جانے خیر منگدا تُو رب دا، رب دا جوگی دل عشق میں ہو گیا روگی اس پیار کی قدر نہ جانی او ربا جانے خیر منگدا ♪ تُو کہہ تو سہی (تُو کہہ تو سہی) تو قدموں میں تیرے رکھ دوں میں دونوں جہاں کی خوشی دیوانہ بنا (دیوانہ بنا)، بیگانہ بنا میں جب سے ہے صورت یہ دیکھی تیری ملا جو تیرا ساتھ وہ، تھاما جو تیرا ہاتھ وہ کیسے جدا تن سے ہوا جیون میرا؟ تُو رب دا، رب دا جوگی (جوگی) دل عشق میں ہو گیا روگی اس پیار کی قدر نہ جانی او ربا جانے خیر منگدا ♪ بچھڑ کے بھی تُو (بچھڑ کے بھی تُو) ہے مجھ میں جڑی ہو (چاند کیا، وقا–) چاہے تُو جتنے بھی کر لے ستم یہ پیار میرا (یہ پیار میرا) نہ ہو گا کبھی کم آؤں گا پھر لوٹ کے میں وہیں لگن میری بس ہے تُو، ہے تُو میرے چار سُو کہہ دو ذرا، "او میری جاں، میں ہوں تیرا" تُو رب دا، رب دا جوگی دل عشق میں ہو گیا روگی اس پیار کی قدر نہ جانی او ربا جانے خیر منگدا (خیر منگدا) تُو رب دا، رب دا جوگی دل عشق میں ہو گیا روگی اس پیار کی قدر نہ جانی او ربا جانے خیر منگدا