Kishore Kumar Hits

Alamgir - Tum Meri Zindagi Ho şarkı sözleri

Sanatçı: Alamgir

albüm: The Definitive Collection, Vol. 3


سنیے قریب آ کے
یہ دل کا فیصلہ
میرے دل کا فیصلہ
تم میری زندگی ہو
تم میری بندگی ہو
دو جسم ایک جاں ہیں
ہوں گے نہ ہم جدا
ہوں گے نہ ہم جدا
تم میری زندگی ہو
تم میری بندگی ہو

دل یہ اکیلا تھا
سپنو کا میلا تھا
پیار تمھارا جو ملا
آ کے اِن بانہوں میں
پیار کی پناہوں میں
جل گیا بجھا ہوا دیا
تم نے مجھے دکھایا
ہاں، تم نے مجھے دکھایا
منزل کا راستہ
منزل کا راستہ
تم میری زندگی ہو
تم میری بندگی ہو

پیار کا نظارہ ہے
سماں پیارا پیارا ہے
جھوم رہی ہے یہ فضا
ساتھ تمھارا ہے
بانہوں کا سہارا ہے
کیوں نہ پھر گائے میرا جیا
دو دل ہیں ایک دھڑکن
ہاں، دو دل ہیں ایک دھڑکن
دو ساز اک صدا
دو ساز اک صدا
تم میری زندگی ہو
تم میری بندگی ہو
تم میری زندگی ہو

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar