Kishore Kumar Hits

Alamgir - Maaon Ki Dua Puri Hui şarkı sözleri

Sanatçı: Alamgir

albüm: The Greatist Hits of Alamgir


ماووُں کی دعا پوری ہوئی، اور ہمیں
گھر مل گیا
ماووُں کی دعا پوری ہوئی، اور ہمیں
اتنی پیاری دنیا میں گھر مل گیا
اللہ کا احسان ہے، ہمارا پاکستان ہے
ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
ہر اک لمحہ اس کی خاطر کام کرنا ہے
دنیا میں اب روشن اس کا نام کرنا ہے
ہر اک لمحہ اس کی خاطر کام کرنا ہے
دنیا میں اب روشن اس کا نام کرنا ہے
ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
خواب ہے اقبال کا اور قائد کا چمن
جیون سارا لگائے رکھنا اس کی ہر لگن
خواب ہے اقبال کا اور قائد کا چمن
جیون سارا لگائے رکھنا اس کی ہر لگن
ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
وقت پڑے تو اس کی خاطر ہر دکھ سہہ لیں گے
جان لبوں پر آجائے تو پھر بھی کہہ دیں گے
وقت پڑے تو اس کی خاطر ہر دکھ سہہ لیں گے
جان لبوں پر آجائے تو پھر بھی کہہ دیں گے
ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
ماووُں کی دعا پوری ہوئی، اور ہمیں
اتنی پیاری دنیا میں گھر مل گیا
اللہ کا احسان ہے، ہمارا پاکستان ہے
ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar