یہ شام پھر نہیں آئے گی یہ شام پھر نہیں آئے گی اِس شام کو، اِس ساتھ کو آؤ، ہاں، امر کر لیں ہو ہو، امر کر لیں یہ شام پھر نہیں آئے گی ♪ دل کی باتیں سبھی بن کہے ہم سنیں ہونٹ خاموش ہوں، آنکھیں کہتی رہیں دل کی باتیں سبھی آنکھوں آنکھوں میں، باتوں باتوں میں جیون بسر کر لیں، بسر کر لیں ہو ہو، امر کر لیں یہ شام پھر نہیں آئے گی ♪ میں تمھارے قریب، تم میرے پاس ہو اور کچھ ہو نہ ہو بس یہ احساس ہو تم میرے پاس ہو آنکھوں آنکھوں میں، باتوں باتوں میں جیون سفر کر لیں، سفر کر لیں امر کر لیں یہ شام پھر نہیں آئے گی اِس شام کو، اِس ساتھ کو آؤ، ہاں، امر کر لیں ہو ہو، امر کر لیں یہ شام پھر نہیں آئے گی