Kishore Kumar Hits

Noor Jehan - Aa Raat Bhi Hai (From "Gharnata") şarkı sözleri

Sanatçı: Noor Jehan

albüm: Old Film Hits


آ، رات بھی ہے، مقدر بھی ہے، ستارے بھی ہیں
بات بھی ہے، آنکھیں بھی ہیں، اشارے بھی ہیں
آ، رات بھی ہے...
Hurray!

چلتے چلتے رکے، رکتے رکتے چلے
رکتے رکتے چلے یہ ہوا شبنمی
سوچتے سوچتے دل کی دھڑکن کہے
دل کی دھڑکن کہے، "ہے تمھاری کمی"
آ، ساز بھی ہے، نغمہ بھی ہے، نظارے بھی ہیں
بات بھی ہے، آنکھیں بھی ہیں، اشارے بھی ہیں
آ، رات بھی ہے...
Hurray!

کس سے جا کر کہوں، کوئی دیکھے بھی کیوں
کوئی دیکھے بھی کیوں میرے حالات کو
ایک الجھن میں ہوں، کیسے ظاہر کروں
کیسے ظاہر کروں اپنے جذبات کو
آ، آگ بھی ہے، شعلہ بھی ہے، شرارے بھی ہیں
بات بھی ہے، آنکھیں بھی ہیں، اشارے بھی ہیں
آ، رات بھی ہے...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar