Kishore Kumar Hits

Noor Jehan - Kis Naam Se Pukaaron (From "Gharnata") şarkı sözleri

Sanatçı: Noor Jehan

albüm: Old Film Hits


کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمھارا؟

کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمھارا؟
کیوں تم کو دیکھتے ہی دل کھو گیا ہمارا؟
کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمھارا؟

دیکھو عجیب کتنے چاہت کے سلسلے ہیں
محسوس ہو رہا ہے پہلے بھی ہم ملے ہیں
دنیا میں پیار کرنے ہم آ گئے دوبارہ
کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمھارا؟

تم خوابِ زندگی کی تعبیر بن کے آئے
میرے تصوروں کی تصویر بن کے آئے
آ ہی چکے ہو جب تم جانا نہیں خدارا
کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمھارا؟
کیوں تم کو دیکھتے ہی دل کھو گیا ہمارا؟
کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمھارا؟

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar