اب وہ بہاریں کہاں اے دل، اب وہ بہاریں کہاں پڑ گئے پھیکے گیت خوشی کے اب وہ بہاریں کہاں اے دل، اب وہ بہاریں کہاں ♪ لٹ گئے سارے خواب ہمارے بجھ گئے اپنی آنکھ کے تارے لٹ گئے سارے خواب ہمارے بجھ گئے اپنی آنکھ کے تارے چھایا ہر سو گھور اندھیرا سونا ہے سارا جہاں اے دل، سونا ہے سارا جہاں پڑ گئے پھیکے گیت خوشی کے اب وہ بہاریں کہاں اے دل، اب وہ بہاریں کہاں ♪ اجڑ گئے ہیں پیار کے میلے دیکھ رہے ہیں آج اکیلے اجڑ گئے ہیں پیار کے میلے دیکھ رہے ہیں آج اکیلے جس بگیا میں پھول کھلے تھے اڑتی ہے راکھ وہاں اے دل، اڑتی ہے راکھ وہاں اے دل، اڑتی ہے راکھ وہاں پڑ گئے پھیکے گیت خوشی کے اب وہ بہاریں کہاں اے دل، اب وہ بہاریں کہاں اے دل...