Kishore Kumar Hits

Noor Jehan - Is Chand Pe Rehne Do (From "Choudvin Sadi") şarkı sözleri

Sanatçı: Noor Jehan

albüm: Old Film Hits


اِس چاند پہ رہنے دو ہلکی سی گھٹا
اِس چاند پہ رہنے دو ہلکی سی گھٹا
تنہائی میں یوں ہم کو چھیڑو نہ، پیا
اِس چاند پہ رہنے دو ہلکی سی گھٹا

تم چھیڑو گے تو چھپ جاؤں گی میں
تم ڈھونڈو گے، ہاتھ نہ آوں گی میں
تم چھیڑو گے تو چھپ جاؤں گی میں
تم ڈھونڈو گے، ہاتھ نہ آوں گی میں
ہم تیرا کہیں نہ کہیں کر لیں گے پتا
کس پیار سے ظالم نے دعویٰ ہے کیا
اِس چاند پہ رہنے دو ہلکی سی گھٹا

اے جانِ جہاں، یوں دور نہ جا
پاس آتے ہوئے آتی ہے حیا
اے جانِ جہاں، یوں دور نہ جا
پاس آتے ہوئے آتی ہے حیا
پہلو میں میرے آ کر بیٹھو تو ذرا
آ جائے گا وہ دن بھی، ٹھہرو تو ذرا
اِس چاند پہ رہنے دو ہلکی سی گھٹا
اِس چاند سے مکھڑے کو ہم سے نہ چھپا
تنہائی میں یوں ہم کو چھیڑو نہ، پیا
اِس چاند پہ رہنے دو ہلکی سی گھٹا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar