پیار کیا ہے، پیار کریں گے پیار کیا ہے، پیار کریں گے زندگی بھر تیرا انتظار، انتظار، انتظار کریں گے پیار کیا ہے، پیار کریں گے، پیار کریں گے ♪ سن لے آ کے، نام ہے تیرا سانسوں کی جھنکار میں او بے دردی، مر جائیں گے اک دن تیرے پیار میں تُو بھلا دے، صنم، تیرے وعدے کا ہم اعتبار، اعتبار، اعتبار کریں گے پیار کیا ہے، پیار کریں گے، پیار کریں گے ♪ یہ موسم، یہ ساون تجھ بن دل میں آگ لگائے رے اب تو آ جا، کہیں ملن کی یہ رت بیت نہ جائے رے تیری یادیں لیے یہ نظارے مجھے بے قرار، بے قرار، بے قرار کریں گے پیار کیا ہے، پیار کریں گے پیار کیا ہے، پیار کریں گے، پیار کریں گے