دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے بات چل نکلی ہے... بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے دل کے افسانے... سہمے سہمے ہوئے جذبات نے انگڑائی لی سہمے سہمے ہوئے جذبات نے انگڑائی لی سوئے سوئے ہوئے نغمات نے انگڑائی لی خود سے شرمائے ہوئے اُن کے جہاں تک پہنچے بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے دل کے افسانے... جن کی آنکھوں نے کئی بار کیے ہم سے سوال جن کی آنکھوں نے کئی بار کیے ہم سے سوال اُن کی یادوں سے مہکنے لگے ویران خیال لے کے دامن میں بہاریں وہ خزاں تک پہنچے دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے دل کے افسانے...