Kishore Kumar Hits

Noor Jehan - Chalo Accha Huwa şarkı sözleri

Sanatçı: Noor Jehan

albüm: The Definitive Collection, Vol. 3


چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
ایک بھول ہی تھا میرا پیار، او ساجنا
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
ایک بھول ہی تھا میرا پیار، او ساجنا
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے

میں سمجھوں گی بانورے نینا دیکھ رہے تھے سپنے
ہو، دیکھ رہے تھے سپنے
میں سمجھوں گی بانورے نینا دیکھ رہے تھے سپنے
ہو، دیکھ رہے تھے سپنے
کھو کر تم کو سب کچھ کھویا، بھاگ میں تھا یہ اپنے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
ایک بھول ہی تھا میرا پیار، او ساجنا
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے

من بگیا میں آگ بھری تھی، پھول کہاں سے کھلتے
او، پھول کہاں سے کھلتے
من بگیا میں آگ بھری تھی، پھول کہاں سے کھلتے
او، پھول کہاں سے کھلتے
ایک ندی کے دو تھے کنارے، کیسے بھلا پھر ملتے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
ایک بھول ہی تھا میرا پیار، او ساجنا
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے
چلو اچھا ہوا، تم بھول گئے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar