Kishore Kumar Hits

Noor Jehan - Jawan Hai Mohabbat şarkı sözleri

Sanatçı: Noor Jehan

albüm: The Definitive Collection, Vol. 4


جواں ہے محبت، حسیں ہے زمانہ
لٹایا ہے دل نے خوشی کا خزانہ
جواں ہے محبت، حسیں ہے زمانہ
لٹایا ہے دل نے خوشی کا خزانہ
محبت کریں، خوش رہیں، مسکرائیں، خوش رہیں، مسکرائیں
محبت کریں، خوش رہیں، مسکرائیں، خوش رہیں، مسکرائیں
نہ سوچیں، ہمیں کیا کہے گا زمانہ، کیا کہے گا زمانہ
جواں ہے محبت، حسیں ہے زمانہ
لٹایا ہے دل نے خوشی کا خزانہ

ابھی تک مجھے یاد ہے وہ کہانی، یاد ہے وہ کہانی
ابھی تک مجھے یاد ہے وہ کہانی، یاد ہے وہ کہانی
نہ بھولے گا بچپن کا رنگیں زمانہ، ہاں، رنگیں زمانہ
جواں ہے محبت، حسیں ہے زمانہ
لٹایا ہے دل نے خوشی کا خزانہ
یہاں آنکھوں آنکھوں میں باتیں ہوئیں ہیں
یہاں آنکھوں آنکھوں میں باتیں ہوئیں ہیں
کسی نے نہ دیکھا، کسی نے نہ جانا، ہاں، کسی نے نہ جانا
جواں ہے محبت، حسیں ہے زمانہ
لٹایا ہے دل نے خوشی کا خزانہ
تم آئے کہ بچپن میرا لَوٹ آیا، لَوٹ آیا
تم آئے کہ بچپن میرا لَوٹ آیا، لَوٹ آیا
ملا ہے مجھے زندگی کا بہانا، زندگی کا بہانا
جواں ہے محبت، حسیں ہے زمانہ
لٹایا ہے دل نے خوشی کا خزانہ

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar