تیری سانسوں کو صبا کہتے ہیں تیری سانسوں کو صبا کہتے ہیں تیری خوشبو کو حنا کہتے ہیں تیری سانسوں کو صبا کہتے ہیں تیری خوشبو کو حنا کہتے ہیں تیری سانسوں کو صبا کہتے ہیں ♪ ہو جدائی کا سبب کچھ بھی، مگر ہو جدائی کا سبب کچھ بھی، مگر ہم اُسے اپنی خطا کہتے ہیں تیری سانسوں کو صبا کہتے ہیں ♪ وہ تو سانسوں میں ڈھلا ہے میرے وہ تو سانسوں میں ڈھلا ہے میرے جانے کیوں لوگ جدا کہتے ہے تیری سانسوں کو صبا کہتے ہیں ♪ میری نظروں کو بھلا لگتا ہے میری نظروں کو بھلا لگتا ہے جس کو سب لوگ برا کہتے ہیں تیری سانسوں کو صبا کہتے ہیں ♪ دل کی دنیا کے عجب موسم ہیں دل کی دنیا کے عجب موسم ہیں زلف بکھرے تو گھٹا کہتے ہیں تیری سانسوں کو صبا کہتے ہیں تیری خوشبو کو حنا کہتے ہیں تیری سانسوں کو صبا کہتے ہیں