Kishore Kumar Hits

Noor Jehan - Mujhe Kuchh Yun Nazar şarkı sözleri

Sanatçı: Noor Jehan

albüm: The Definitive Collection, Vol. 5


مجھے کچھ یوں نظر آنے لگا ہے
مجھے کچھ یوں نظر آنے لگا ہے
وہ گویا مجھ سے گھبرانے لگا ہے
مجھے کچھ یوں نظر آنے لگا ہے
وہ گویا مجھ سے گھبرانے لگا ہے
مجھے کچھ یوں نظر آنے لگا ہے

ابھی کہتا نہیں گو اپنے منہ سے
ابھی کہتا نہیں گو اپنے منہ سے
ابھی کہتا نہیں گو اپنے منہ سے
محبت کر کے پچھتانے لگا ہے
مجھے کچھ یوں نظر آنے لگا ہے

بڑی دانائی جیسے آ گئی ہو
بڑی دانائی جیسے آ گئی ہو
بڑی دانائی جیسے آ گئی ہو
مجھے بھی دیکھو سمجھانے لگا ہے
مجھے کچھ یوں نظر آنے لگا ہے

بھلا کر نیکیاں ایک ایک میری
بھلا کر نیکیاں ایک ایک میری
بھلا کر نیکیاں ایک ایک میری
بڑے احسان گنوانے لگا ہے
مجھے کچھ یوں نظر آنے لگا ہے
وہ گویا مجھ سے گھبرانے لگا ہے
مجھے کچھ یوں نظر آنے لگا ہے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar