میرے خیال نے کیسا صنم تراشا ہے؟ میرے خیال نے کیسا صنم تراشا ہے؟ میرے خیال نے کیسا صنم تراشا ہے؟ کبھی ہنساتا ہے مجھ کو، کبھی رلاتا ہے میرے خیال نے کیسا صنم تراشا ہے؟ میرے خیال نے؟ ♪ جو میرا پیار میری آرزو کی جنت ہے جو میرا پیار میری آرزو کی جنت ہے وہ میرے دل کی صدا، زندگی کی چاہت ہے قریب آ کے میرے مجھ کو بھول جاتا ہے میرے خیال نے کیسا صنم تراشا ہے؟ میرے خیال نے؟ ♪ اُسی کی دید سے دل کی لگی بجھاتے ہیں اُسی کی دید سے دل کی لگی بجھاتے ہیں وہ درد دیتا ہے، ہم پھر بھی مسکراتے ہیں مجھے عزیز ہے جی بھر کے جو ستاتا ہے میرے خیال نے کیسا صنم تراشا ہے؟ کبھی ہنساتا ہے مجھ کو، کبھی رلاتا ہے میرے خیال نے؟