اے ماؤں بہنوں بیٹیوں دنیا کی زینت تم سے ہے اے ماؤں بہنوں بیٹیوں دنیا کی زینت تم سے ہے اے ماؤں بہنوں بیٹیوں دنیا کی زینت تم سے ہے ملکوں کی بستی ہو تمہی قوموں کی عزت تم سے ہے اے ماؤں بہنوں بیٹیوں تم گھر کی ہو شہزادیاں شہروں کی ہو آبادیاں تم گھر کی ہو شہزادیاں شہروں کی ہو آبادیاں غمگیں دلوں کی شادیاں دکھ سکھ میں راحت تم سے ہے غمگیں دلوں کی شادیاں دکھ سکھ میں راحت تم سے ہے ملکوں کی بستی ہو تمہی قوموں کی عزت تم سے ہے اے ماؤں بہنوں بیٹیوں فطرت تمہاری ہی حیا دینت میں ہے مہر وفا فطرت تمہاری ہی حیا دینت میں ہے مہر وفا گٹی میں ہے صبرو رضا انساں عبارت تم سے ہے گٹی میں ہے صبرو رضا انساں عبارت تم سے ہے ملکوں کی بستی ہو تمہی قوموں کی عزت تم سے ہے اے ماؤں بہنوں بیٹیوں تم آس ہو بیمار کی ڈھارس ہو تم بیکار کی تم آس ہو بیمار کی ڈھارس ہو تم بیکار کے دولت ہو تم نادار کی خسرت میں عشرت تم سے ہے دولت ہو تم نادار کی خسرت میں عشرت تم سے ہے ملکوں کی بستی ہو تمہی قوموں کی عزت تم سے ہے اے ماؤں بہنوں بیٹیوں دنیا کی زینت تم سے ہے اے ماؤں بہنوں بیٹیوں