او دل توڑ کے جانے والے او دل توڑ کے جانے والے دل کی بات بتاتا جا اب میں دل کو کیا سمجھاؤں اب میں دل کو کیا سمجھاؤں مجھ کو بھی سمجھاتا جا مجھ کو بھی سمجھاتا جا او دل توڑ کے جانے والے ♪ میری چپ رہنے کی عادت میری چپ رہنے کی عادت جس کارن بد نام ہوئی اب وہ حکایت عام ہوئی ہے اب وہ حکایت عام ہوئی ہے سنتا جا، شرماتا جا سنتا جا، شرماتا جا او دل توڑ کے جانے والے ♪ مجھ کو ابر آلود دنوں سے مجھ کو ابر آلود دنوں سے کام نہ چاندنی راتوں سے بہلاتا ہے باتوں سے بہلاتا ہے باتوں سے بہلاتا، بہلاتا جا بہلاتا، بہلاتا جا او دل توڑ کے جانے والے ♪ نغمے سے جب پھول کھلیں گے نغمے سے جب پھول کھلیں گے چننے والے سب چن لیں گے سننے والے سن لیں گے، تُو سننے والے سن لیں گے، تُو اپنی دھن میں گاتا جا اپنی دھن میں گاتا جا او دل توڑ کے جانے والے او دل توڑ کے جانے والے دل کی بات بتاتا جا اب میں دل کو کیا سمجھاؤں اب میں دل کو کیا سمجھاؤں مجھ کو بھی سمجھاتا جا مجھ کو بھی سمجھاتا جا او دل توڑ کے جانے والے