Kishore Kumar Hits

Nayyara Noor - Yeh Dhoop Kinara şarkı sözleri

Sanatçı: Nayyara Noor

albüm: The Definitive Collection, Vol. 1


یہ دھوپ کنارا...
یہ دھوپ کنارا شام ڈھلے
ملتے ہیں دونوں وقت جہاں
جو رات نہ دن، جو آج نہ کل
جو رات نہ دن، جو آج نہ کل، جو آج نہ کل
پل بھر کو امر، پل بھر میں دھواں
یہ دھوپ کنارا...
یہ دھوپ کنارا شام ڈھلے

اس دھوپ کنارے پل دو پل
ہونٹوں کی لپک، بانہوں کی کھنک
ہونٹوں کی لپک...
یہ میل ہمارا...
یہ میل ہمارا...
پل بھر کو امر، پل بھر میں دھواں
یہ میل ہمارا...
یہ میل ہمارا جھوٹ نہ سچ

جب تیری سمندر آنکھوں میں
اس شام کا سورج ڈوبے گا
سکھ سوئیں گے گھر، در والے
اور راہی اپنی راہ لے گا
اور راہی اپنی راہ لے گا
پل بھر کو امر، پل بھر میں دھواں
یہ دھوپ کنارا...
یہ دھوپ کنارا شام ڈھلے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar