Kishore Kumar Hits

Nayyara Noor - Woh Jo Hum Mein Tum Mein şarkı sözleri

Sanatçı: Nayyara Noor

albüm: Meri Pasand, Vol. 1

وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا
وہ جو لطف مجھ پے کے بیشتر وہ کرم کے تھا میرے حال پر
آ آ آ آ
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا
وہ نئے گلے وہ شکائتیں وہ مزے مزے کی حکائتیں
وہ ہر ایک بات پے رُوٹھنا
وہ ہر ایک بات پے رُوٹھنا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
وہ ہر ایک بات پے رُوٹھنا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا
جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے با وفا
آ آ آ آ آ
میں وہی ہوں مومنِ مبتلا
میں وہی ہوں مومنِ مبتلا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
میں وہی ہوں مومنِ مبتلا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar