Kishore Kumar Hits

Nayyara Noor - Jano Kahan Jano şarkı sözleri

Sanatçı: Nayyara Noor

albüm: The Enchanting Nayyara Noor


جانو، کہاں جانو؟
جانو، کہاں جانو؟
پریت کرو تو جانو
جانو، کہاں جانو؟
جانو، کہاں جانو؟
پریت کرو تو جانو
پریت کرو تو جانو
ساجن، پریت کا دکھ پہچانو
ساجن، پریت کا دکھ پہچانو
تم بھی پریت کرو تو جانو
جانو، کہاں جانو؟
پریت کرو تو جانو
پریمی چھپ کر نیر بہائے
پریمی چھپ کر نیر بہائے
جیون آنسو میں بہہ جائے
جیون آنسو میں بہہ جائے
مانو یا نہ مانو
ہائے-ہائے، مانو یا نہ مانو
تم بھی پریت کرو تو جانو
جانو، کہاں جانو؟
جانو، کہاں جانو؟
پریت کرو تو جانو
لاکھوں صدمے دل پر سہنا
آہیں بھرنا، بے کل رہنا
لاکھوں صدمے دل پر سہنا
آہیں بھرنا، بے کل رہنا
لیکن تم کیا جانو
ہائے-ہائے، لیکن تم کیا جانو
تم بھی پریت کرو تو جانو
جانو، کہاں جانو؟
جانو، کہاں جانو؟
پریت کرو تو جانو

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar