بول ری گڑیا، بول ذرا ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول بول ری گڑیا، بول ذرا ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول چپ رہتے تجھے برسوں بیتے چپ رہتے تجھے برسوں بیتے آج تو یہ لب کھول ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول ذرا ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول تیری میری پریت پرانی تیری میری پریت پرانی تو ہی تو ہے ان کی نشانی تجھ میں رچا ہے پیار کسی کا مجھ کو سنا کر گیت خوشی کا کانوں میں رس گھول ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول ذرا ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول جب بھی ان کا سامنا ہوگا جب بھی ان کا سامنا ہوگا ہاتھوں سے دل تھامنا ہوگا ارمانوں کے پھول چنے گی ان سے کہے گی، ان سے سنے گی پیار کے میٹھے بول ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول ذرا ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول ایک نئے گھر میں جائے گی ایک نئے گھر میں جائے گی جو چاہا ہے وہ پائے گی چہرے کو آنچل میں چھپا لے کوئی نہ تیرا پیار چرا لے پیار تو ہے انمول ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول ذرا ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول بول ری گڑیا، بول ذرا ہو، ذرا بول ری گڑیا، بول