وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا! وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا! (وطن, وطن, وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا!) وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں (گواہ رہنا!) وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا! تیرے مغنی کی ہر صدا میں تیری ہی خوشبو مہک رہی ہے تیرے مغنی کی ہر صدا میں تیری ہی خوشبو مہک رہی ہے ہر ایک سر میں ہر ایک لے میں تیری محبت چمک رہی ہے (گواہ رہنا!) وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا! تیری زمیں کے یہ چاند تارے ہے جن کی آنکھوں میں پیار تیرا تیری زمیں کے یہ چاند تارے ہے جن کی آنکھوں میں پیار تیرا صداقتوں کے دئیے جلا کر بڑھا رہے ہیں وقار تیرا (گواہ رہنا!) وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا! ہر ایک دل میں تیری لگن ہے تیری ہی جانب ہر اک نظر ہے ہر ایک دل میں تیری لگن ہے تیری ہی جانب ہر اک نظر ہے تیری حفاظت کا عزم لے کر ہر ایک اپنے محاذ پر ہے (گواہ رہنا!) وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا! (وطن, وطن, وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا!) وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں (گواہ رہنا!) وطن کی مٹی گواہ رہنا گواہ رہنا! (گواہ رہنا!) گواہ رہنا! (گواہ رہنا! گواہ رہنا! گواہ رہنا!)