پیار کے پنکھ لگا کر آئیں... پیار کے پنکھ لگا کر آئیں پنچھی اور پردیسی پنچھی اور پردیسی دو دن پیار کریں، اڑ جائیں... دو دن پیار کریں، اڑ جائیں پنچھی اور پردیسی پنچھی اور پردیسی، ہو جب یہ اپنے بن کر آئیں... جب یہ اپنے بن کر آئیں، سپنے رنگ برنگ دکھائیں پھر نینوں کی نیند چرائیں... پھر نینوں کی نیند چرائیں پنچھی اور پردیسی پنچھی اور پردیسی ان کا نہیں کوئی ایک ٹھکانہ... ان کا نہیں کوئی ایک ٹھکانہ، توڑ کے پہلا خواب سہانا اور کہیں جا پریت لگائیں... اور کہیں جا پریت لگائیں پنچھی اور پردیسی پنچھی اور پردیسی دیتا پھرے کوئی لاکھ دہائی... دیتا پھرے کوئی لاکھ دہائی، سنتے ہیں کب یہ ہرجائی لوٹ کے واپس کبھی نہ آئیں... لوٹ کے واپس کبھی نہ آئیں پنچھی اور پردیسی پنچھی اور پردیسی پیار کے پنکھ لگا کر آئیں پنچھی اور پردیسی پنچھی اور پردیسی، ہاں