رخصتی ہوتی ہے جاتی ہے دلہن کی ڈولی رخصتی ہوتی ہے جاتی ہے دلہن کی ڈولی باری باری آئزہ ابھی کندھا دیں گے باری باری آئزہ ابھی کندھا دیں گے دھن کر آیا تھا مگر آج پرایا ہوگا رخصتی ہوتی ہے جاتی ہے دلہن کی ڈولی فرقِ رقت سے ہوئی جاتی ہیں پُر نم آنکھیں کون ایسا ہے جو اس وقت رویا نہ ہوگا؟ روتی آنکھوں میں چمکتے ہیں لہو کے قطرے پھول ہنستے ہیں مگر خون ٹپکتا ہو گا رخصتی ہوتی ہے جاتی ہے دلہن کی ڈولی رخصتی ہوتی ہے جاتی ہے دلہن کی ڈولی لیے آتے ہیں سبھی داغِ جگر کے مالے خیر سے آج دلہن کے ہوے چوتھی چالے زیب تن ہوگا نیا آج عروسی جوڑا گرد مہتاب پڑھیں گے نئے سیمی ہالے رخصتی ہوتی ہے جاتی ہے دلہن کی ڈولی رخصتی ہوتی ہے جاتی ہے دلہن کی ڈولی جاتی ہے دلہن کی ڈولی جاتی ہے دلہن کی ڈولی