Kishore Kumar Hits

Nayyara Noor - Zinda Aj Huwa Hai şarkı sözleri

Sanatçı: Nayyara Noor

albüm: Zinda Aaj Huwa Hai


زندہ آج ہوا ہے دیکھو مصیحہ ہمارا
دیکھو مصیحہ ہمارا
سب کو ہو یہ دن مبارک سب کو پیغام ہمارا
سب کو پیغام ہمارا
زندہ آج ہوا ہے
غم سے جو دل بھرے تھے
آنسو نکل رہے تھے
غم سے جو دل بھرے تھے
آنسو نکل رہے تھے
جو قبر میں نہ پایا جھوم گیا دل ہمارا
جھوم گیا دل ہمارا
زندہ آج ہوا ہے دیکھو مصیحہ ہمارا
دیکھو مصیحہ ہمارا
زندہ آج ہوا ہے
سدقے ہیں قربان ہیں تیرے
اے عالی شان والے
سدقے ہیں قربان ہیں تیرے
اے عالی شان والے
تیرے سوا ہے نہ کوئ
دکھیوں کو دے جو سہارا
دکھیوں کو دے جو سہارا
زندہ آج ہوا ہے دیکھو مصیحہ ہمارا
دیکھو مصیحہ ہمارا
زندہ آج ہوا ہے
حمدوثنا اس کی گائیں
لو اسی سے لگائیں
حمدوثنا اس کی گائیں
لو اسی سے لگائیں
سر اس کے آگ جھکائیں
محبوب ہے وہ ہمارا
محبوب ہے وہ ہمارا
زندہ آج ہوا ہے دیکھو مصیحہ ہمارا
دیکھو مصیحہ ہمارا
سب کو ہو یہ دن مبارک سب کو پیغام ہمارا
سب کو پیغام ہمارا
زندہ آج ہوا ہے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar