تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے تجھے گلے سے لگایا تیرے مسیحا نے تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے ♪ ہر ایک ظلم سہا تیری ہر خطا کے لیے ہر ایک ظلم سہا تیری ہر خطا کے لیے ہر ایک غم سے چھڑایا تیرے مسیحا نے تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے ♪ صلیب پر بھی دعا مانگیں دشمنوں کے لیے صلیب پر بھی دعا مانگیں دشمنوں کے لیے انوکھا پیار دکھایا تیرے مسیحا نے تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے ♪ قبول کر تو شہادت بہ نام ابن خدا قبول کر تو شہادت بہ نام ابن خدا وفا کا درس سکھایا تیرے مسیحا نے تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے تجھے گلے سے لگایا تیرے مسیحا نے تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے تجھے گناہ سے بچایا تیرے مسیحا نے