کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں جب ملتے ہیں تو نظروں کو... جب ملتے ہیں تو نظروں کو جانے پہچانے لگتے ہیں کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں ♪ "ہے ان سے ہمارا کیا ناطہ؟" سوچو تو یاد نہیں آتا وہ اپنے ہیں یا بیگانے اس بات کا بھید خدا جانے ہے بات کوئی ان میں ایسی... ہے بات کوئی ان میں ایسی جو دل میں سمانے لگتے ہیں کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں ♪ جب یادیں دل تڑپاتی ہیں یہ آنکھیں نم ہو جاتی ہیں جب اپنا سامنے آتا ہے خوشبو سے پتہ چل جاتا ہے اک پل میں وہ دیتے ہیں خوشی... اک پل میں وہ دیتے ہیں خوشی، اک پل میں رلانے لگتے ہیں کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں جب ملتے ہیں تو نظروں کو جانے پہچانے لگتے ہیں کچھ چہرے ایسے ہوتے ہیں