Kishore Kumar Hits

Ghulam Ali - Tumhare Khat Main şarkı sözleri

Sanatçı: Ghulam Ali

albüm: The Definitive Collection, Vol. 1


تمہارے خط میں
تمہارے خط میں نیا اِک سلام کس کا تھا؟
تمہارے خط میں، خط میں
تمہارے خط میں
آ۔۔۔
تمہارے خط میں نیا اِک سلام کس کا تھا؟
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا؟
تمہارے خط میں نیا اِک سلام کس کا تھا؟
تمہارے خط میں، آ
تمہارے خط میں نیا اِک سلام کس کا تھا؟
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا؟
تمہارے خط میں نیا اِک سلام کس کا تھا؟
"وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے"
"وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے"
بات مانیں گے
بات مانیں گے
"وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے"
"وفا کریں گے، وفا کریں گے"
"وفا کریں گے، بناہیں گے، بات مانیں گے"
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا؟
تمہارے خط میں نیا اِک سلام کس کا تھا؟
گزر گیا وہ زمانہ، کہیں تو کس سے کہیں
گزر گیا وہ زمانہ
گزر گیا وہ زمانہ
گزر گیا وہ زمانہ، زمانہ
گزر گیا وہ زمانہ
گزر گیا وہ زمانہ، کہیں تو کس سے کہیں
خیال دل کو میرے صبح و شام کس کا تھا؟
خیال دل کو میرے صبح و شام کس کا تھا؟
نہ تھا رقیب، نہ تھا رقیب
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا؟
تمہارے خط میں نیا اِک سلام کس کا تھا؟
"وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے"
"وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے"
"وفا کریں گے، نباہیں گے، بات مانیں گے"
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا؟
تمہارے خط میں نیا اِک سلام کس کا تھا؟
تمہارے خط میں
آ۔۔۔
ہمم۔۔۔
آ۔۔۔

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar