کوشش کر لے، یارا، ہے تیرا جہاں سارا تُو اڑ جا بے فکر، بے فکر ڈوبے چاہے ستارہ، تُو بدلے وقت کا دھارا خود سے بھی تُو نہ ڈر بے فکر تیرے دل کا شور کھینچے تیری اور کھینچے تیری اور تیرے دل کا شور تیرے دل کا شور یہ زندگی تو ہے سفر چھوڑ دے غم کو سرِ رہ گزر یہ زندگی تو ہے سفر چھوڑ دے غم کو سرِ رہ گزر ♪ بن کے دکھا دے سب کو تُو نورِ صبح تیرے اشاروں سے مڑ جائے دہکی ہوا تیرے قدم اب رک نہ سکیں حوصلے تیرے جھک نہ سکیں پھر خدا بھی پوچھے تجھ سے تیری رضا تیرے دل کا شور کھینچے تیری اور کھینچے تیری اور تیرے دل کا شور تیرے دل کا شور یہ زندگی تو ہے سفر چھوڑ دے غم کو سرِ رہ گزر یہ زندگی تو ہے سفر چھوڑ دے غم کو سرِ رہ گزر ♪ تیرے ہی آنچل میں پاسبانی کل کی ہے تُو کسی سے کم نہیں ہے، مِثل تُو مَشل کی ہے تجھ سے ہی روشن چاند ستارے ہاتھوں میں بھر لے جگنو سارے تیرے دل کا شور کھینچے تیری اور کھینچے تیری اور تیرے دل کا شور تیرے دل کا شور یہ زندگی تو ہے سفر چھوڑ دے غم کو سرِ رہ گزر یہ زندگی تو ہے سفر چھوڑ دے غم کو سرِ رہ گزر