Kishore Kumar Hits

Rahat Fateh Ali Khan - Aye Mohabbat Ehraam-E-Junoon (Original Score) şarkı sözleri

Sanatçı: Rahat Fateh Ali Khan

albüm: Aye Mohabbat Ehraam-E-Junoon (Original Score)


جب سے دیکھا یار کا چہرہ
اور بھلا کیا دیکھیں گے
باندھ لیا احرامِ جنوں اب
دل کا تماشا دیکھیں گے

اے محبت، شکریہ
جو دیا تُو نے دیا

اے محبت، شکریہ
جو دیا تُو نے دیا
غم ہو چاہے یا سزا
عشق عاشق کی دوا
عشق عاشق کی دوا
غم ہو چاہے یا سزا
اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟
ہاں، پیار کے قابل کر دیا
اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟
ہاں، پیار کے قابل کر دیا

تیرے غم یہ سارے ہو گئے ہمارے
تیری اور آ جائیں گے، تُو اگر پکارے
عاشقی کا مطلب تُو نے ہم کو سکھایا
جسے پا کے کھو دیتے ہیں وہی سرمایہ
عشق عاشق کی دوا
غم ہو چاہے یا سزا
اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟
ہاں، پیار کے قابل کر دیا
اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟
ہاں، پیار کے قابل کر دیا

دل کے ہاتھوں مارے، تیرے در پہ آئے
تیرے لیے اپنی دنیا پیچھے چھوڑ آئے
ایسا نہیں تھا پہلے جو آج ہو گیا ہے
عشق ہے تیرا سر پہ یا کوئی دعا ہے
عشق عاشق کی دوا
غم ہو چاہے یا سزا
اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟
ہاں، پیار کے قابل کر دیا
اے یار، تُو نے یہ کیا کِیا؟
ہاں، پیار کے قابل کر دیا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar