دل کی لگی کیا کہہ رہی ہے خوشیاں تیری خوشیاں میری ہیں دعائیں ہیں دل کی جو صدائیں ہیں میری وہ تُو رہے خوش یوں سدا تُو رہے خوش ہی سدا کہنا چاہوں جو میں کہہ نہ سکوں وہ دل میں ہے جو چھپا میرا وہ تم جنوں ہو ساتھ تیرے میں جو ہوں، غم نہ ہو بس ہو سکوں خوش یوں رہے تو سدا ♪ ہونا نہ تم جدا میں نے کبھی سوچا نہیں تھا مجھ میں سماؤ گے, بس جاؤ گے میں تو ہر پل چاہوں یہی، بس تیری ہو جاؤں، ہاں، کھو جاؤں گی تجھ میں کہیں ♪ بے خیالیوں میں تیرا خیال ہو بن تیرے وہ ہر لمحہ بے کار ہو بے خیالیوں میں تیرا خیال ہو بن تیرے وہ ہر لمحہ بے کار ہو ہمسفر تجھے چن لیا فیصلہ یہ کر لیا تُو بھی یہ کہہ دے ذرا میں نے کبھی سوچا نہیں تھا مجھ میں سماؤ گے, بس جاؤ گے میں تو ہر پل چاہوں یہی بس تیری ہو جاؤں، ہاں، کھو جاؤں گی تجھ میں کہیں ♪ (ہونا نہ تم جدا)