میرا دِل پوچھے کیا کَہا تُم نے مجھ سے جو کَہا تُم نے نہ سنا ہم نے یہ جو آنکھیں ہیں کچھ کہتی ہیں اب مُجھ سے ایسی باتوں کو کوئی سَمْجھے یا نہ سَمْجھے دِل کی باتوں کو کوئی سَمْجھے یا نہ سَمْجھے میرا دِل بھی یہ کچھ کہتا ہے اب تجھ سے ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو آنکھیں بھی کوئی ایسی واجب نہیں دِل کی یہ زُبان جان سَتی نہیں ساز حیات دِل میں تُم قِسمت ہو میری راہوں میں تُم ہو میرے اور شاموں میں بھی جان لو تُم یہ میری اس چاہت کو ایسی چاہت کو کوئی سَمْجھے یا نہ سَمْجھے میرے دِل کی یہ آرزو ہے ملو مُجھ سے میرا دِل پوچھے (میرا دِل پوچھے) کیا کَہا تُم نے مجھ سے (کیا کَہا تُم نے مجھ سے) جو کَہا تُم نے (جو کَہا تُم نے) نہ سنا ہم نے (نہ سنا ہم نے) میرا دِل پوچھے کیا کَہا تُم نے مجھ سے جو کَہا تُم نے نہ سنا ہم نے میرا دِل پوچھے (میرا دِل پوچھے)