Kishore Kumar Hits

Naseem Begum - Badi Inayat Ke Aap Aaye (From "Khandan") şarkı sözleri

Sanatçı: Naseem Begum

albüm: Naseem Begum, Vol. 1


بڑی عنایت کہ آپ آئے

بڑی عنایت کہ آپ آئے
چمک اٹھا ہے غریب خانہ
بدل گیا آج رنگِ محفل
بدل گیا آج رنگِ محفل
سنور گیا ہے مِرا فسانہ
بڑی عنایت کہ آپ آئے

میں آج اپنے نصیب پر
کس قدر ہوں نازاں، نہ پوچھ، اے دل

میں آج اپنے نصیب پر
کس قدر ہوں نازاں، نہ پوچھ، اے دل
وہ سامنے ہیں، میں رقص میں ہوں
لبوں پہ ہے اک حسیں ترانہ
بدل گیا آج رنگِ محفل
سنور گیا ہے مِرا فسانہ
بڑی عنایت کہ آپ آئے

ہمیں تو حسرت رہی ہے اب تک
صدا کوئی دھڑکنوں کی سنتا

ہمیں تو حسرت رہی ہے اب تک
صدا کوئی دھڑکنوں کی سنتا
ہمارے پہلو میں دل نہیں ہے
غلط سمجھتا ہے یہ زمانہ
ہمارے پہلو میں دل نہیں ہے
غلط سمجھتا ہے یہ زمانہ
بدل گیا آج رنگِ محفل
سنور گیا ہے مِرا فسانہ
بڑی عنایت کہ آپ آئے
چمک اٹھا ہے غریب خانہ
بڑی عنایت کہ آپ آئے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar