یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں
(یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں)
یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں
(یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں
(سنبھل، سنبھل)
ہو، ذرا بچ بچ کے چل
ہے، یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں
(یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں)
♪
یہ کالے کالے گیسو (یہ گیسو)
یہ بکھرے بکھرے جادو (یہ جادو)
یہ گورے گالوں والے (ہیں بھولے بھالے ڈاکو)
جو اِن سے ملے گا بھرے گا ٹھنڈی آہیں
(سنبھل، سنبھل)
ہو، ذرا بچ بچ کے چل
ہے، یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں
(یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں)
♪
جن سے ہنس کے ملے (یہ جادوگر)
جن سے ہنس کے ملے (یہ جادوگر)
اُن کے گھر ہیں جلے (او بے خبر)
ہو، یہاں لچکے کمر، ہو، جیسے گھومے بھنور
(ہو، جیسے گھومے بھنور)
(سنبھل، سنبھل)
ہو، ذرا بچ بچ کے چل
ہے، یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں
(یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں)
♪
ہوش نظریں ملا کے چراتے ہیں یہ
(ہوش نظریں ملا کے چراتے ہیں یہ)
جام میں زہر ہنس کے ملاتے ہیں یہ
(...زہر ہنس کے ملاتے ہیں یہ)
ہو، اِن کی کافر ادا نہ دکھائے خدا
(ہو، اِن کی کافر ادا...)
یہ ظلمی نگاہیں مٹا دیں جسے چاہیں
(سنبھل، سنبھل)
ہو، ذرا بچ بچ کے چل
ہے، یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں
(یہ گوری گوری بانہیں، جی، روک لیں گی راہیں)
Поcмотреть все песни артиста
Sanatçının diğer albümleri