Kishore Kumar Hits

Naseem Begum - Ab Kyun Na Hum (From "Al-Hilal") şarkı sözleri

Sanatçı: Naseem Begum

albüm: Naseem Begum, Vol. 2


ارماں ہر ایک دل میں نئی زندگی کے ہیں
اب کیوں نہ ہم ہنسیں...
اب کیوں نہ ہم ہنسیں کہ یہی دن ہنسی کے ہیں
ارماں ہر ایک دل میں نئی زندگی کے ہیں
اب کیوں نہ ہم ہنسیں...

پلکیں ہماری بھیگ رہی ہیں...
پلکیں ہماری بھیگ رہی ہیں تو کیا ہوا
اے مسکرانے والوں، یہ آنسو خوشی کے ہیں
اب کیوں نہ ہم ہنسیں...

دل کو جلا رہے ہیں...
دل کو جلا رہے ہیں کہ محفل چمک اٹھے
...کہ محفل چمک اٹھے
سامان اپنے پاس یہی روشنی کے ہیں
اب کیوں نہ ہم ہنسیں...

خاموش دھڑکنیں تھیں...
خاموش دھڑکنیں تھیں، جنھیں مل گئی زباں
اِس دل پہ کیسے کیسے کرم بے خودی کے ہیں
اِس دل پہ کیسے کیسے کرم بے خودی کے ہیں
اب کیوں نہ ہم ہنسیں کہ یہی دن ہنسی کے ہیں
اب کیوں نہ ہم ہنسیں...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar