Kishore Kumar Hits

Naseem Begum - Aayega Sanam Jab (From "Susral") şarkı sözleri

Sanatçı: Naseem Begum

albüm: Naseem Begum, Vol. 2

آئے گا صنم جب نظریں ملیں گی، تب دل کی کہوں گی سب
ہائے، نہ جانے پھر کیا ہوگا، نہ جانے پھر کیا ہوگا
آئے گا صنم جب نظریں ملیں گی، تب دل کی کہوں گی سب
ہائے، ہائے، نہ جانے پھر کیا ہوگا

ہاتھ رچیں گے مہندی سے، مانگ سجے گی لالی
کتنی خوشیاں لائے گی رات مرادوں والی
کتنی خوشیاں لائے گی رات مرادوں والی
مچلے گا تن من، جاؤں گی دلہن بن، چھنن چھنن چھن
ہائے، نہ جانے پھر کیا ہوگا، نہ جانے پھر کیا ہوگا
آئے گا صنم جب نظریں ملیں گی، تب دل کی کہوں گی سب
ہائے، ہائے، نہ جانے پھر کیا ہوگا

سیج پہ جب وہ آئے گا بنی رہوں گی نندیائی
کبھی ملوں گی انکھیاں میں، لوں گی کبھی انگڑائی
ہو، کبھی ملوں گی انکھیاں میں، لوں گی کبھی انگڑائی
رہے گا وہ جب تک دھڑکے گا دل دھک، کرتی رہوں گی شک
ہائے، نہ جانے پھر کیا ہوگا، نہ جانے پھر کیا ہوگا
آئے گا صنم جب نظریں ملیں گی، تب دل کی کہوں گی سب
ہائے، ہائے، نہ جانے پھر کیا ہوگا

دن کو سکھیاں پوچھیں گی، کٹی ہے کیسے رینا
میری چغلی کھائیں گے رات جگے دو نینا
ہو، میری چغلی کھائیں گے رات جگے دو نینا
جاؤں گی میں گھٹ گھٹ، سنبھلوں گی جھٹ پٹ، سوؤں گی ری، چل ہٹ
ہائے، نہ جانے پھر کیا ہوگا، نہ جانے پھر کیا ہوگا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar