غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آ ہی گیا غیر کی باتوں کا آخر... غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آ ہی گیا، اعتبار آ ہی گیا میری جانب سے تِرے دل میں غبار آ ہی گیا میری جانب سے تِرے دل میں غبار آ ہی گیا غیر کی باتوں کا آخر... ♪ جانتا تھا کھا رہا ہے بے وفا جھوٹی قسم ...بے وفا جھوٹی قسم سادگی دیکھو کہ پھر بھی اعتبار آ ہی گیا سادگی دیکھو کہ پھر بھی... ♪ تُو نہیں آیا وفا دشمن تو کیا ہم مر گئے؟ ...تو کیا ہم مر گئے؟ چند دن تڑپے، مگر آخر قرار آ ہی گیا چند دن تڑپے، مگر آخر قرار آ ہی گیا غیر کی باتوں کا آخر... ♪ دل میں تھا، اے حشرؔ، پھر اُن سے نہ بولیں گے کبھی ...نہ بولیں گے کبھی بے وفا جب سامنے آیا تو پیار آ ہی گیا بے وفا جب سامنے آیا تو پیار آ ہی گیا غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آ ہی گیا غیر کی باتوں...