جلتا شعلہ ہوں، پیاسی شبنم ہوں جلتا شعلہ ہوں، پیاسی شبنم ہوں آنکھ سے تیرے دل میں اتر جاؤں گی ایک ہی وار میں، پیار ہی پیار میں کام کر جاؤں گی جلتا شعلہ ہوں، پیاسی شبنم ہوں آنکھ سے تیرے دل میں اتر جاؤں گی ایک ہی وار میں، پیار ہی پیار میں کام کر جاؤں گی جلتا شعلہ ہوں، پیاسی شبنم ہوں ♪ دیکھا جو تجھ کو پہلی نظر میں جان گئی ہوں، او انجانے دیکھا جو تجھ کو پہلی نظر میں جان گئی ہوں، او انجانے آنکھ کا کاجل تُو نے دیکھا دل میں کیا ہے، تُو نہ جانے لوگ دیں گے صدا، حشر ہوگا بپا میں جدھر جاؤں گی جلتا شعلہ ہوں، پیاسی شبنم ہوں ♪ ہونٹوں پہ میرے گیت سجے ہیں کرتی ہیں لیکن آنکھیں اشارے ہونٹوں پہ میرے گیت سجے ہیں کرتی ہیں لیکن آنکھیں اشارے پھیلے ہوئے ہیں جال یہاں پہ قید میں بلبل کس کو پکارے کوئی رستہ نہیں، مرنا جینا یہیں اب کدھر جاؤں گی جلتا شعلہ ہوں، پیاسی شبنم ہوں آنکھ سے تیرے دل میں اتر جاؤں گی ایک ہی وار میں، پیار ہی پیار میں کام کر جاؤں گی جلتا شعلہ ہوں، پیاسی شبنم ہوں