Kishore Kumar Hits

Mehnaz - Mera Pyar Tere Jeevan şarkı sözleri

Sanatçı: Mehnaz

albüm: Treasures Geet, Vol. 3


میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا
میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا

میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا
میری آنکھوں میں تیرا ہی رنگ رہے گا
سنگ رہے گا، میرا پیار...
میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا

دیکھا نور فرشتوں کا میں نے تیری آنکھوں میں
دیکھا نور فرشتوں کا میں نے تیری آنکھوں میں
پوچھ نہ، کیا سکھ پایا ہے تیری میٹھی باتوں میں
تیری خوشی ہے راحت میری، اِن قدموں میں جنت میری
چھین نہیں سکتا مجھ سے تیرا پیار کوئی دشمن
میری آنکھوں میں تیرا ہی رنگ رہے گا
سنگ رہے گا، میرا پیار...
میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا

پیار میرا آنچل کی طرح سر پہ تیرے لہرائے گا
پیار میرا آنچل کی طرح سر پہ تیرے لہرائے گا
جب تک تیرے پاس ہوں میں، غم تجھ کو نہ ستائے گا
موسم آئیں، موسم جائیں، پیار نہ دل سے مٹنے پائے
تیرے گیت ہی گاتی رہے گی اِس دل کی دھڑکن
میری آنکھوں میں تیرا ہی رنگ رہے گا
سنگ رہے گا، میرا پیار...
میرا پیار تیرے جیون کے سنگ رہے گا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar