تیرا میرا کوئی نہ کوئی ناطہ ہے ورنہ کون کسی کے پیچھے آتا ہے تجھے دیکھ کے دل کو پیار آتا ہے ورنہ کون کسی کے پیچھے آتا ہے ♪ تیرے میرے پیار کا بندھن ٹوٹ نہیں پائے گا جب بھی میرا دل دھڑکے گا نام تیرا آئے گا، ہو تیرا پیار دن رات تڑپاتا ہے ورنہ کون کسی کے پیچھے آتا ہے تیرا میرا کوئی نہ کوئی ناطہ ہے ورنہ کون کسی کے پیچھے آتا ہے ♪ آنکھوں میں ہے تیری صورت، سانسوں میں خوشبو ہے سینے میں دل، دل میں دھڑکن، اور دھڑکن میں تُو ہے، ہو لاکھوں میں کوئی پسند آتا ہے ورنہ کون کسی کے پیچھے آتا ہے تیرا میرا کوئی نہ کوئی ناطہ ہے ورنہ کون کسی کے پیچھے آتا ہے تجھے دیکھ کے دل کو پیار آتا ہے ورنہ کون کسی کے پیچھے آتا ہے