Kishore Kumar Hits

Mehnaz - Mujhe Dil Se Na Bholana şarkı sözleri

Sanatçı: Mehnaz

albüm: The Definitive Collection, Vol. 1


مجھے دل سے نہ بھلانا
مجھے دل سے نہ بھلانا
چاہے روکے یہ زمانہ
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں، کچھ نہیں
Hmm-hmm-hmm

جب سے دیکھا تمہیں
کچھ نہ چاہا، صنم
سب کچھ مجھے مل گیا
سب کچھ مجھے مل گیا
اور مانگوں کیا خدا سے
کیا اور مانگوں دعا، ہو
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں، کچھ نہیں
Hmm-hmm-hmm

زندگی ہے یہی
بندگی ہے یہی
بانہوں میں تیری مروں
بانہوں میں تیری مروں
میرا تجھ سے ہے یہ وعدہ
چاہوں گا تجھ کو سدا، ہو
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں
تیرے بن میرا جیون کچھ نہیں، کچھ نہیں
Hmm-hmm-hmm

مجھے دل سے نہ بھلانا
چاہے روکے یہ زمانہ

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar