Kishore Kumar Hits

Alhaj Khurshid Ahmed - Main Chup Kara Huwa Hoon şarkı sözleri

Sanatçı: Alhaj Khurshid Ahmed

albüm: Mere Nabi Pyare Nabi Vol. 8 - Islamic Naats


میں چپ کھڑا ہوا ہوں دربار مصطفیٰ میں
میں چپ کھڑا ہوا ہوں دربار مصطفیٰ میں
میں چپ کھڑا ہوا ہوں دربار مصطفیٰ میں
آنکھوں سے بولتا ہوں دربار مصطفیٰ میں
آنکھوں سے بولتا ہوں دربار مصطفیٰ میں
میرا وجود جیسے گم ہو کہ رہ گیا ہے
میرا وجود جیسے گم ہو کہ رہ گیا ہے
خود سے بچھڑ گیا ہوں دربار مصطفیٰ میں
خود سے بچھڑ گیا ہوں دربار مصطفیٰ میں
محسوس ہو رہا تھا صدیاں سمٹ گئی ہیں
محسوس ہو رہا تھا صدیاں سمٹ گئی ہیں
کچھ دیر ہی رہا ہوں دربار مصطفیٰ میں
کچھ دیر ہی رہا ہوں دربار مصطفیٰ میں
کیا اب میرے رب کا مجھ پر کرم نہ ہوگا
کیا اب میرے رب کا مجھ پر کرم نہ ہوگا
اب تو میں آگیا ہوں دربار مصطفیٰ میں
اب تو میں آگیا ہوں دربار مصطفیٰ میں
آنسوں ندامتوں کے ہیں چشمِ تر سے جاری
آنسوں ندامتوں کے ہیں چشمِ تر سے جاری
چھپ چھپ کے رو رہا ہوں دربارِ مصطفی میں
چھپ چھپ کے رو رہا ہوں دربارِ مصطفی میں
اللّه میری قسمت برسات رحمتوں کی
اللّه میری قسمت برسات رحمتوں کی
آنکھوں سے دیکھتا ہوں دربارِ مصطفی میں
آنکھوں سے دیکھتا ہوں دربارِ مصطفی میں
کرنیں نکل رہی ہیں میرے وجود سے بھی
کرنیں نکل رہی ہیں میرے وجود سے بھی
خورشید بن گیا ہوں دربارِ مصطفی میں
خورشید بن گیا ہوں دربارِ مصطفی میں
دل میں سما گئی ہے اپنائیت کی خوشبو
دل میں سما گئی ہے اپنائیت کی خوشبو
جس جس سے میں ملا ہوں دربارِ مصطفی میں
جس جس سے میں ملا ہوں دربارِ مصطفیٰ میں
اعجاز میرے ماٹی اب ہو گئی سوارہ
اعجاز میرے ماٹی اب ہو گئی سوارہ
میں کیپییاں بنا ہوں دربار مصطفیٰ میں
میں کیپییاں بنا ہوں دربار مصطفیٰ میں
میں چپ کھڑا ہوا ہوں دربار مصطفیٰ میں
میں چپ کھڑا ہوا ہوں دربار مصطفیٰ میں
آنکھوں سے بولتا ہوں دربار مصطفیٰ میں
آنکھوں سے بولتا ہوں دربار مصطفیٰ میں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar