شام ہو رہی ہے دھیرے دھیرے تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں شام ہو رہی ہے دھیرے دھیرے تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں ♪ اِتنے حسیں تھے وہ دن جو ساتھ میرے تھیں تم کتنی اداس راتیں ہیں، کتنے تنہا یہ دن اب یادیں ہیں بیتی باتوں کی میرے پاس شام ہو رہی ہے دھیرے دھیرے تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں ♪ جنگل کے درمیاں راستوں پہ، سجنی، ہم تم یاد آ رہی ہے ساون کی دھوپ چھاؤں میں گم اب یادیں ہیں بیتے ساون کی میرے پاس شام ہو رہی ہے دھیرے دھیرے تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں ♪ تجھ بن رہا نہ جائے، گزر نہ پائےجیون کالج کے دن قیامت سی بن گئے ہیں، صنم سب جھوٹے ہیں، سپنے روٹھے ہیں تیرے بعد شام ہو رہی ہے دھیرے دھیرے تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں تمھاری یادوں کے سائے چھا رہے ہیں